اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں- دوسروں کا جینا حرام نہ کریں


نصیب بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ مگر دعاؤں کا اختیار اس نے ہمیں دیا ہے اور دعائیں ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں۔


 دماغ ایک بھیڑ ہے، اور روح ایک بھیڑیا ، اور ایمان ایک چرواہا ہے۔ اگر چرواہا مضبوط نہیں- تو بھیڑیا، بھیڑ کو کھا جائے گا–


نسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ وہ محبت کا حق ادا نہیں کر سکتا- ناجانے لوگ نفرت کے لیے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں


عبادت کرتے ہو مگر لوگوں کو ناخوش اور تکلیف دیتے ہو۔ صدقہ کرتے ہو مگر احسان جتلاتے ہو اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کرو جس میں سوراخ ہو


اچھا دوست چاہے جتنی بار روٹھے اسے ہر بار منا لینا چاہیے کیونکہ تسبیح کے دانے چاہے جتنی بار بکھریں چن لیے جاتے ہیں  (حضرت علی)



لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا یپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے


آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں


 بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جائے

 بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جائے


 وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں جنہیں حد سے زیادہ عزت اور وقت دیا جائے


Latest Posts


Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top